سندھ اسمبلی کی نشستوں کا ایک جامع جائزہ A Comprehensive Overview of Sindh's Assembly Seats

 سندھ اسمبلی کی نشستوں کا ایک جامع جائزہ

سندھ اسمبلی کی 168 نشستیں 130 جنرل نشستوں پر مشتمل ہیں، جن کے اراکین کا انتخاب واحد رکنی حلقہ بندیوں کے ذریعے فرسٹ پاسٹ دی پوسٹ ووٹنگ سسٹم کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ 29 نشستیں خواتین کے لیے اور 9 نشستیں غیر مسلموں کے لیے مختص ہیں۔


             Genral 130,  Women 29,  Non-Muslim 09,  Total 168.

Comments